ETV Bharat Urdu

اردو

urdu

ETV Bharat / international

نیپال کے وزیراعظم نے مودی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی - k p sharma oli

بھارت اور نیپال کے مابین تعلقات ہمیشہ ہی خوشگوار رہے ہیں، لیکن چند ماہ قبل ہمسایہ ملک کے نئے نقشے میں کالاپانی، لمپیادھورا اور لیپولیکھ کو نیپال کے علاقے کے طور پر دکھائے جانے سے تعلقات میں کافی تلخی آ گئی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 4:15 PM IST

نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو جمعرات کو ان کی سالگرہ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لئے کام کرتے رہیں گے۔

نریندر مودی آج 70 سال کے ہو گئے ہیں۔

اولی شرما نے ٹویٹ کر نریندر مودی کو ان کی سالگرہ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے لکھا کہ 'میں ان کی اچھی صحت اور تندرستی کی دعا کرتا ہوں۔ دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ہم کام کرتے رہیں گے'۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details