ریاست کے وزیرقانون محمد بشارت راجہ نے اس فیصلہ کو سمجھاتے ہوئے کہا کہ شروعات میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے 29اکتوبر 2019کو سابق وزیراعظم کی آٹھ ہفتہ کے لئے ضمانت منظور کرلی تھی لیکن اسی درمیان آٹھ ہفتے نکل گئے اور خودبخود ان کی ضمانت کی مدت دو گنی ہوگئی۔
نواز شریف کی ضمانت میں توسیع سے متعلق عرضی خارج - پنجاب حکومت نے منگل کو پاکستان
پنجاب حکومت نے منگل کو پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی عرضی یہ دلیل دیتے ہوئے خارج کردی کہ اس کا وقت آٹھ ہفتہ پہلے گزر چکا ہے۔
نواز شریف کی ضمانت میں توسیع سے متعلق عرضی خارج
ایکسپریس ٹریبیون نے راجہ کے حوالے سے بتایا کہ ٹھوس ثبوت نہیں ہونے کی وجہ سے صوبائی کابینہ نے ضمانت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 2:26 PM IST