اردو

urdu

ETV Bharat / international

میانمار میں کورونا انفیکشن کے 23 نئے کیسز - کووڈ ۔19 کے 23 نئے معاملات سامنے

میانمار میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ ۔19 کے 23 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر متاثرین کی تعداد 286 ہوگئی ہے۔

میانمار میں کورونا انفیکشن کے 23 نئے کیسز
میانمار میں کورونا انفیکشن کے 23 نئے کیسز

By

Published : Jun 19, 2020, 2:28 PM IST

وزارت صحت کے مطابق نئےکیسز میں تھائی لینڈ اورملیشیا سے واپس آئے لوگ شامل ہیں جنہیں یہاں پہنچنے کے بعدکورنٹائن میں رکھا گیا تھا۔

میانمارمیں سب سے پہلے گزشتہ 23 مارچ کو کورونا انفیکشن کے دو کیسز درج کئے گئے تھے جبکہ اب تک اس بیماری سے چھ افراد اپنی جان گنواچکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details