اردو

urdu

ETV Bharat / international

پاکستان: کراچی میں ہزاروں فرزندان توحید کی قربانی - کراچی

کراچی کے ایک میدان میں ہزاروں افراد نے عید کی نماز میں شرکت کی۔ نماز کے بعد مسلمانوں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کے طور پر اپنی قربانی پیش کی۔

sdf
sdf

By

Published : Aug 1, 2020, 10:55 PM IST

ہفتے کے روز پاکستان میں عید الاضحی کے موقع ہزاروں کی تعداد میں فرزندان توحید نے عید کی نماز ادا کی۔

ویڈیو

کراچی کے ایک میدان میں ہزاروں افراد نے نماز میں شرکت کی۔ نماز کے بعد مسلمانوں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کے طور پر اپنی قربانی پیش کی۔

دنیا بھر میں اسلام کے پیروکار تین دنوں تک قربانی پیش کریں اور غریبوں میں گوشت تقسیم کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details