اردو

urdu

ETV Bharat / international

محی الدین یاسین ملیشیا کے نئے وزیر اعظم نامزد - محی الدین مہاتیر محمد کی جگہ اتوار کو نئے وزیر اعظم کا حلف لیں گے

سابق وزیر داخلہ محی الدین یاسین کو ہفتے کے روز ملیشیاء کا نیا وزیر اعظم نامز د کیا گیا۔

محی الدین یاسین ملیشیا کے نئے وزیر اعظم نامزد
محی الدین یاسین ملیشیا کے نئے وزیر اعظم نامزد

By

Published : Feb 29, 2020, 5:37 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:35 PM IST

سابق وزیر داخلہ محی الدین یاسین کو ہفتے کے روز ملیشیاء کا نیا وزیر اعظم نامز د کیا گیا۔

ملیشیا کے نیشنل پیلیس نے کہا کہ سلطان عبد اللہ احمد شاہ نے ملک کے نئے وزیر اعظم کے طور پر محی الدین کی تقرری پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔

محی الدین مہاتیر محمد کی جگہ اتوار کو نئے وزیر اعظم کا حلف لیں گے جنہوں نے 24 فروی(پیر) کو اچانک استعفیٰ دے دیا تھا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:35 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details