اردو

urdu

ETV Bharat / international

جنوبی کوریا کا دلچسپ آن لائن فیسٹول - festival

دنیا بھر سے 500 افراد کا انتخاب ہوا ہے، جو اس آن لائن فیسٹول کا حصہ بن سکتے ہیں۔ لائیو سیشن کے دوران لوگ اپنے چہرے پر کیچڑ لگا کر اس جشن میں شریک ہو رہے ہیں۔

sdf
sdf

By

Published : Jul 20, 2020, 8:00 PM IST

جنوبی کوریا کا معروف 'بوریونگ کیچڑ فیسٹول' رواں برس کورونا وائرس کے سبب آن لائن منایا جا رہا ہے۔ اس فیسٹول کا آغاز سنہ 1998 سے شروع کیا گیا تھا، تاکہ دارالحکومت سیول میں سیاحوں کو راغب کیا جا سکے۔

ویڈیو

یہ تہوار ہر برس بوریونگ شہر میں منایا جاتا ہے۔ اس کا آغاز رواں ماہ کی 17 تاریخ سے ہو چکا ہے اور آئندہ 26 تاریخ تک منایا جائے گا۔

دنیا بھر سے 500 افراد کا انتخاب ہوا ہے، جو اس آن لائن فیسٹول کا حصہ بن سکتے ہیں۔ لائیو سیشن کے دوران لوگ اپنے چہرے پر کیچڑ لگا کر اس جشن میں شریک ہو رہے ہیں۔

اس دوران مقامی عہدیداروں نے جنوبی کوریا کی ایک سلبریٹی کو کچڑے سے نہلا کر جسمانی طور پر بھی اس تہوار کو منایا اور روایتی تہوار پر سلبریٹی نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details