اردو

urdu

By

Published : Dec 14, 2019, 11:30 PM IST

ETV Bharat / international

جمائیکا کی ٹونی این سنگھ نے پہنا ’مس ورلڈ 2019‘ کا تاج

جمائیکا کی ٹونی این سنگھ نے ’مس ورلڈ 2019‘ کا خطاب جیت لیا ہے۔

Miss Jamaica Toni-Ann Singh crowned as Miss World 2019
جمائیکا کی ٹونی این سنگھ نے پہنا ’مس ورلڈ 2019‘ کا تاج

مس ورلڈ کے 69 ایڈیشن میں 114 ممالک کی حسیناؤں نے شرکت کی تھی جبکہ ٹونی این سنگھ نے خطاب جیتنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

مس ٹونی این سنگھ جمائیکا کی چوتھی حسینہ ہیں جنہیں مس ورلڈ کے خطاب سے نوازا گیا ہے۔

اس مقابلہ میں فرانس کی حسینہ کو رنراپ اور بھارت کی حسینہ سمن راؤ کو سکینڈ رنراپ منتخب کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details