ایران کے دارالحکومت تہران کے میٹرو میں تمام مسافروں کے لئے چہرے پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے،کیونکہ ملک میں کورونا کیسز میں کافی تیزی درج کی گئی ہے۔
میٹرو پولیس کو اختیار حاصل ہے کہ وہ ماسک پہنے بغیر مسافر کو اندر داخل ہونے سے روک سکتی ہے۔