سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سرفراز نواز نے بتایا کہ مندر میں مبینہ توڑ پھوڑ Vandalism in Temple کے الزام میں گرفتار نوجوان کا نام ولید (25 برس) ہے۔ اس نے نارائن پورہ کے نارائن مندر میں گھس کر مورتیوں کی مبینہ بے حرمتی کی تھی۔
اس واقعہ سے ناراض ہندوؤں نے ملزم کو پکڑ کر اسے پیٹا۔