ملیشیا کی وزارت صحت نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ وزارت نے کہا کہ ہفتہ کی آدھی رات تک ملک میں کووڈ-19 کے 26,250 نئے کیسز درج کیے گئے۔ COVID 19 In Malaysia
اس کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 38,01,036 ہوگئی۔ وزارت کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں وائرس کے نئے کیسز میں سے 545 کیسز بیرون ملک سے آنے والے لوگوں کے اور مقامی سطح پر 25,705 کیسزہیں۔COVID 19 Surgr in Malaysia