اردو

urdu

ETV Bharat / international

Houthi Rebels: حوثی باغیوں کے خلاف بڑی کارروائی، فوجی ٹھکانے تباہ - حوثی باغی

سعودی اتحادی فورسز نے یمن میں حوثی باغیوں (Houthi rebels) کے خلاف بڑی کارروائی میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

حوثی باغیوں
حوثی باغیوں

By

Published : Nov 21, 2021, 12:25 PM IST

اطلاعات کے مطابق سعودی اتحادی فورسز کا کہنا ہے کہ یمن کے شہر صنعا، صعدہ اور مارب میں حوثیوں کے 13 فوجی ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق کارروائی میں حوثیوں کے اسلحہ ڈپو، فضائی دفاعی نظام اور ڈرون مواصلاتی نظام کو نشانہ بنایا گیا۔

  • یہ بھی پڑھیں: حوثی باغیوں کا یمن میں سرکاری فوجی اڈے پر قبضہ

اس سے قبل حوثی باغیوں نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ اس نے سعودی عرب کے شہروں پر حملے کئے ہیں ۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details