امریکی جیولوجیکل سروے سینٹر نے بتایا کہ انڈونیشیا میں ہفتہ کے روز 23:50:37 بجے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ کا مرکز سنگکل سے 99 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع تھا۔
انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے - انڈونیشیا کی خبریں
انڈونیشیا میں ریختر پیمانے پر 5.1 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
![انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7512626-69-7512626-1591512931561.jpg)
امریکی سروے سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 25.76 کلومیٹر نیچے 1.7045 ڈگری عرض البلد اور 97.1119 ڈگری طول البلد میں تھا۔