لارڈ نذیر پر 70 کی دہائی میں ایک لڑکے پر جنسی حملے اور لڑکی سے جبری زیادتی کی کوشش کا الزام تھا۔ لارڈ نذیر نے الزامات کی تردید کی تھی اور فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ لارڈ احمد کے دو بڑے بھائیوں پر بھی الزامات عائد کیے گئے تھے، تاہم وہ ٹرائل کے لیے ان فٹ قرار دیئے گئے۔ Accused of Attempting to Rape a Girl
میڈیا رپورٹ کے مطابق متاثرہ مرد نے نذیر احمد سے لارڈ کا خطاب واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ خطاب پارلیمنٹ کے ایکٹ سے واپس لینا ممکن ہے، فی الحال ایسا کوئی ایکٹ موجود نہیں۔