اردو

urdu

ETV Bharat / international

پاکستان میں سکھ عقیدت مندوں کی موت پر لونگوال کا اظہار افسوس - پاکستان

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جمعہ کے روز گرودوارہ شری ننکانہ صاحب سے درشن کرکے واپس آ رہے رہے تقریباً 20 عقیدتمندوں کی موقع پر ہی موت ہونے سے شرومنی گرودوارہ پربندھک سمیتی کے پرھان بھائی گووند سنگھ لونگوال نے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان میں سکھ شردھالووں کی موت پر لونگوال کا اظہار افسوس
پاکستان میں سکھ شردھالووں کی موت پر لونگوال کا اظہار افسوس

By

Published : Jul 3, 2020, 8:54 PM IST

بھائی لونگوال نے کہا کہ یہ حادثہ بغیر پھاٹک والے ریلوے کراسنگ پر لاپرواہی کے سبب پیش آیا۔ انہوں نے کہاکہ حادثہ کے لئے ذمہ دار افراد کو سزا ملنی چاہیے۔ انہوں نے مرنے والوں کے کنبے کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور ان کی آتما کی شانتی کے لئے ارداس کی۔

حکام کے مطابق یہ واقعہ شیخوپورہ سے 14 کلومیٹر دور فاروق آباد میں سچا سودا کے قریب اس وقت پیش آیا جب کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس ایک مسافر ہائی روف کوسٹر سے ٹکرا گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details