نیپال میں آج نصف شب کے بعد لاک ڈاون ختم ہونے والا تھا۔ نئی رہنما ہدایات کے مطابق پیر سے گاڑیوں کو اوڈ ایون نظام میں پر عمل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اب گاڑیاں سیکورٹی پروٹوکول پر عمل درآمد کرتے ہوئے معمول کے مطابق کے چل سکیں گی۔
چھوٹی عوامی گاڑیاں جیسے مائکرو بس اور ٹمپو کو اب سیکورٹی پروٹوکول پر عمل درآمد کے ساتھ چلانے کی اجازت ہوگی۔ اسی طرح پبلک ٹرانسپورٹ والی گاڑیوں کو بھی کووڈ۔ 19پروٹوکول پر سختی سے عمل کرنا ہوگا اور مقررہ صلاحیت سے زیادہ مسافر بٹھانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: