افغان وزارت دفاع نے طالبانی رہنما کی ہلاکت کا دعویٰ ٹویٹ کرکے کیا، جس میں انھوں نے ٹویٹ کیا کہ ،’بدخشاں کے ضلع وردوج میں جمعہ کے روز فضائیہ کی جانب سے کیے گئے حملے میں طالبان کا مقامی رہنما قاری حیدر اپنے 21 جنگجوؤں کے ساتھ ہلاک کردیا گیا، علاوہ ازیں حملے میں 23 جنگجوؤں کو بھی ہلاک کیا گیا ہے اور متعدد ٹھکانوں کو حملے میں تباہ کر دیا گیا ہے‘۔
افغانستان: طالبان کے مقامی رہنما کی ہلاکت کا دعویٰ
افغانستان کے بدخشاں صوبے میں افغان فضائیہ کے ہوائی حملے میں طالبان کے ایک مقامی رہنما قاری حیدر کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
افغانستان: طالبان کے مقامی رہنما کی ہلاکت کا دعویٰ
وزارت نے بتایا کہ گذشتہ روز غزنی صوبے میں ہوئے ہوائی حملے میں 13 طالبان کو ہلاک کرنے اور دیگر تین زخمی ہونے کا بھی دعویٰ کیا تھا۔