اردو

urdu

ETV Bharat / international

لبنان کے صدر مشیل عون کی سینیئر امریکی عہدیدار سے ملاقات

لبنان اور اسرائیل کے مابین بحیرہ روم کے 860 کلو میٹر کے سمندری علاقے سے متعلق مذاکرات کا دور جاری ہے۔ دونوں ممالک کا دعوی ہے کہ وہ اس علاقے کے حقدار ہیں۔

sdf
sfd

By

Published : Oct 16, 2020, 6:58 PM IST

لبنان اور اسرائیل کے مابین متنازعہ سمندری حدود کے بارے میں بالواسطہ مذاکرات شروع ہونے کے چند روز بعد، لبنان کے صدر مشیل عون نے مشرق وسطی کے امور کے لئے اعلیٰ امریکی سفارت کار ڈیوڈ شینکر سے ملاقات کی۔

ویڈیو

شینکر نے بعبدا میں اپنے اجلاس کے دوران، سمندری سرحد کی حد بندی پر مذاکرات میں آسانی پیدا کرنے کے لئے واشنگٹن کی کوششوں کو سراہا۔

خیال رہے کہ اسرائیل اور لبنان کے مابین کوئی سفارتی تعلقات نہیں ہیں اور وہ عملی طور پر حالت جنگ میں ہیں۔

اسرائیل اور لبنان دونوں ممالک کا دعوی ہے کہ بحیرہ روم میں تقریبا 860 کلو میٹر علاقے میں ان کا اقتصادی حق ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details