چینی کے قومی صحت کمیشن کے مطابق ان 16 میں سے 13 مقامی جبکہ تین باہر سے آئے ہوئے معاملے ہیں۔
چین میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - قومی صحت کمیشن
چین میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 16 نئے کیسیز سامنے آئے ہیں۔

چین میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
چین کے قومی صحت کمیشن کی جانب سے اتوار کو جاری یومیہ رپورٹ کے مطابق مقامی انفیکشن کے معاملوں میں سبھی شمال۔ مغربی چین کے شن جیانگ اوئیگر علاقے کے ہیں۔
چین کے قومی صحت کمیشن نے بتایا ہے کہ اس دوران کورونا سے کسی بھی شخص کی موت نہیں ہوئی ہے۔