اردو

urdu

ETV Bharat / international

کم اور پوتن اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر متفق - North Korean leader Kim Jong-un

شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے حالیہ دو فرفہ چوٹی کانفرنس میں اقتصادی اور تجارتی تعاون کو اعلی سطح پر لانے کے لیے کارروائی کرنے پر رضا مند ی کا اظہار کیا ہے۔

Kim jon un & putin

By

Published : Apr 26, 2019, 11:06 AM IST


شمالی کوریا کی سرکاری ڈائیلاگ کمیٹی كے سی این اے نے جمعے کے روز کو یہ اطلاع دی۔

ڈائیلاگ کمیٹی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے تجارت، معیشت، سائنس اور ٹیکنالوجی میں تعاون کے لیے دو طرفہ بین سرکاری کمیٹی کے کام کو فروغ دینے پر بھی رضا مندی ظاہرکی۔

واضح ر ہے کہ تاریخی مذاکرات جمعرات کو ولادیوستوک میں ہوئے۔ دونوں لیڈروں نے ان کی طرف سے کی گئی اہم بات چیت کی تعریف کی اور انہوں نے جزیرہ نما کوریا کے مسائل کو دور کرنے اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details