اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کرتارپور راہداری کے افتتاح کو عالمی سطح پر تاریخی دن قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ بھارت سے لاہور پہنچنے والے عقیدت مندوں کا پرزور استقبال کرتے ہیں۔
لاہور پہنچنے والے عقیدت مندوں کا پرزور استقبال - kartarpur corridor opening news
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کرتار پور راہداری کے افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچنے والے بھارتی عقیدت مندوں کا والہانہ استقبال کیا۔

لاہور پہنچنے والے عقیدت مندوں کا پرزور استقبال
انہوں نے کہا کہ' میرے خیال میں جو ہونے جارہا ہے وہ ایک تاریخی لمحہ ہے، جسے عالمی سطح پر ایک خوش آئند قدم کے طور پر دیکھا جائے گا۔ پاکستان کی عوام اس تقریب کے لیے پر جوش ہے'۔
لاہور پہنچنے والے عقیدت مندوں کا پرزور استقبال