کراچی اسٹاک ایکسچینج حملے کے ضمن میں سندھ اسمبلی کے اپوزیشن رہنما شمیم نقوی نے بتایا کہ 'بھارت اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے اس طرح کے حملے کرائے جاتے رہے ہیں'۔
کراچی اسٹاک ایکسچینج حملہ: شک کی سوئی بھارت پر - کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہ
پیر کو صبح پاکستان کے کراچی میں واقع 'کراچی اسٹاک ایکسچینج' پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ اس حملے میں ایک پولیس سمیت 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
sdf
خیال رہے کہ پیر کی صبح پاکستان کے کراچی میں واقع 'کراچی اسٹاک ایکسچینج' پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ اس حملے میں حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
حملے کے فورا بعد پولیس کا خصوصی دستہ جائے حادثہ پر پہنچ کر عمارت کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ اس دوران چار حملہ آور بھی ہلاک کر دیے گئے۔