جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید اور جماعت کے رہنماؤں کے بینک اکاؤنٹ اقوام متحدہ کی کمیٹی سے باضابطہ منظوری کے بعد بحال ہو گئے۔
پاکستان: حافظ سعید کا بینک اکاونٹ بحال - پاکستان
جماعت الدعوہ کے رہنما نے اقوام متحدہ سے اپنے گھریلو کام کو چلانے کے لئے اکاؤنٹ بحالی کی اپیل کی تھی، جس کے بعد انہیں راحت دی گئی ہے۔
sdf
جماعت الدعوہ کے رہنما نے اقوام متحدہ سے اپنے گھریلو کام کو چلانے کے لئے اکاؤنٹ بحالی کی اپیل کی تھی، جس کے بعد انہیں راحت دی گئی ہے۔
جماعت کے رہنماوں کی آمدنی اور ان کی آمدنی کا ذریعہ پاکستان حکومت کو پیش کرنے کے بعد یہ منظوری ملی ہے۔