جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدہ کا نومبر میں امریکہ کا سرکاری دورہ کرنے کا امکان ہے۔
جی جی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فومیو کیشیدا کا دورہ پارلیمنٹ میں ان کے خطاب اور نومبر کے آخر میں ہونے والے پارلیمانی بجٹ پر بحث سے پہلے ہو سکتا ہے۔
فومیو کیشیدا نے حال ہی میں گلاسگو میں حالیہ موسمیاتی چوٹی کانفرنس کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ایک مختصر ملاقات کی تھی۔ بات چیت میں انہوں نے امریکہ کے دورے کے تعلق سے اپنی خواہش کا اظہار کیا تھا۔
کیشیدا کا نومبرمیں امریکہ کا دورہ متوقع - japanese prime minister kishida
فومیو کیشیدا نے گلاسگو میں حالیہ موسمیاتی چوٹی کانفرنس کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ایک مختصر ملاقات کی تھی۔
japanese prime minister kishida may visit us in november
یہ بھی پڑھیں: فوومیو کیشیدا جاپان کے نئے وزیراعظم منتخب
گلاسگو میں میٹنگ کے دوران، فومیا کیشیدا اور جو بائیڈن نے جاپان-امریکہ اتحاد اور ہند-بحرالکاہل خطے کو آزاد رکھنے کے مقصد سے تعاون کرنے کی سمت میں اپنے عزم کا اعادہ کیا تھا۔
(یو این آئی)