سوگا نے جمعہ کے روز کہا ’’جاپان کے نئے وزیر اعظم کی حیثیت سے میں بغیر کسی شرط کے کم جونگ ان سے ملنے کے لئے تیار ہوں‘‘۔
جاپان کے وزیراعظم سوگا، کم جونگ سے ’غیر مشروط‘ ملاقات کے لیے تیار - جاپان
جاپان کے نئے وزیراعظم یوشی ہیڈے سوگا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے اظہار خیال میں کہا کہ وہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ سے غیر مشروط ملاقات کے لئے تیار ہیں۔
جاپان کے وزیراعظم سوگا، کم جونگ سے ’غیر مشروط‘ ملاقات کے لیے تیار
انہوں نے کہا کہ جاپان اور شمالی کوریا کے مابین تعمیری تعلقات قائم کرنے سے نہ صرف دونوں ممالک کے بہت سارے معاملات حل ہوں گے بلکہ علاقائی امن و استحکام میں بھی مدد ملے گی۔
TAGGED:
جاپان کے وزیراعظم سوگا