اردو

urdu

ETV Bharat / international

جاپان: زلزلے کے درمیانے جھٹکے - جاپان میں زلزلہ

جاپان کے جنوبی حصے کا گوشیما میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

جاپان: زلزلے کے درمیانے جھٹکے
جاپان: زلزلے کے درمیانے جھٹکے

By

Published : Dec 18, 2019, 12:46 PM IST

جاپان کے جنوبی حصے کا گوشیما میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جاپان کے ارضیاتی مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.0 تھی اور اس کا مرکز اوکینا کے نزدیک زمین کی سطح سے 25 میل کی گہرائی میں تھا۔

مذید پڑھیں: ٹونگا میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے سے کسی بھی طرح کے نقصانات کی کوئی رپورٹ درج نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

مذید پڑھیں: چین میں زلزلے سے ایک شخص کی موت

مذید پڑھیں: الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے

ABOUT THE AUTHOR

...view details