اردو

urdu

ETV Bharat / international

جاپان میں ایمرجنسی کا اعلان - covid 19 in japan

جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے کورونا وائرس کے خطرات کو دیکھتے ہوئے ملک میں ایک ماہ کی ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے ، اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ یہ یورپ کی طرز پر لاک ڈاؤن نہیں ہوگا۔

Japan declares state of emergency
Japan declares state of emergency

By

Published : Apr 7, 2020, 4:37 PM IST

Updated : Apr 7, 2020, 9:17 PM IST

جاپان میں کورونا وائرس کے خطرتا کو دیکھتے ہوئے حکومت نے ایک ماہ کی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم شنوبے آبے نے کہا کہ ٹوکیو کے گورنر یوریکو کوائک سمیت دیگر چھ سربراہوں کو یہ ہدایات دی گئی ہے کہ وہ سماجی دوری پر عمل درآمد کے ساتھ ساتھ مزید اقدامات بھی کریں۔

جاپان میں ایمرجنسی کا اعلان

وزیر اعظم شنزو آبے نے منگل کو ٹوکیو اور چھ دیگر صوبوں کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خلاف دفاع کو بڑھانے کے لئے ایک ماہ طویل ایمرجنسی صورتحال کا اعلان کیا۔آبے کا کہنا تھا کہ یہاں یورپی طرز کے کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہوگا۔

کوویڈ 19 کا وباء اب بہت تیزی سے پھیل رہا ہے ، جس سے لوگوں کی صحت ، ان کی روز مرہ کی زندگی اور معیشت کو خطرہ ہے۔

Last Updated : Apr 7, 2020, 9:17 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details