سکیورٹی فورسز نے کہا کہ’’ آئی ایس اے اور اسرائیلی بارڈر پولیس کے تعاون سے ہماری فوج نے رام اللہ کے شمال میں واقع برجیٹ یونیورسٹی میں حماس کی طلباء ونگ سے وابستہ متعدد اراکین کو حراست میں لیا ہے‘‘۔
اسرائیلی فوج کے مطابق حراست میں لیے گئے حماس کے اراکین پر ویسٹ بینک میں شدت پسندانہ سرگرمیوں کے لئے رقم منتقل کرنے کا شبہ ہے۔