اردو

urdu

ETV Bharat / international

امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنانا تکلیف دہ: عراقی وزیر اعظم - Adel Abdel Mahdi

گذشتہ روز بغداد کے سب سے محفوظ علاقے گرین زون میں دو راکٹ سے حملے ہوئے، جو سفارتخانے کے بے حد قریب گرائے گئے، حالانکہ اس حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنانا تکلیف دہ: عراقی وزیر اعظم
امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنانا تکلیف دہ: عراقی وزیر اعظم

By

Published : Jan 22, 2020, 7:22 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:42 AM IST

عراق میں جاری پر تشدد مظاہروں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی نے کہا کہ عراق میں واقع امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنانا انتہائی تکلیف دہ اور غلط کام ہے۔

ویڈیو

گذشتہ روز بغداد کے سب سے محفوظ علاقے گرین زون میں دو راکٹ سے حملے ہوئے، جو سفارتخانے کے بے حد قریب گرائے گئے، حالانکہ اس حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

راکٹ حملے کے فوری بعد سائرن کی آوازیں سنی گئیں۔

اب جب کہ ایران اور امریکہ دونوں ممالک نے حالات کو مزید کشیدہ بنانے سے گریز کرتے ہوئے اپنے اقدام سے پیچھے ہٹے ہیں، ایسے میں یہ راکٹ کا ایک دوسرا حملہ ہے۔ اور اب تک قصوروارں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی 8 جنوری کو بھی دو راکٹ سے گرین زون پر حملہ کیا گیا تھا۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 12:42 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details