واضح رہے کہ دو روز قبل سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل پیداکرنے والی کمپنی پر ڈرون حملے کے بعد اسکی پیداوار کم ہوکر نصف رہ گئی ہے۔
امریکی انتطامیہ نے اندیشہ ظاہر کیاہے کہ ڈرون ایران یا عراق سے آئے ہونگے ۔عراق نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ حملہ کے لیے اسکی سرزمین استعمال کی گئی تھی۔