عراق کے جنوب میں واقع شہر کربلا میں بھگدڑ میں 16 شیعہ عقیدت مندوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ اس حادثے میں 75 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
عراقی وزارت صحت کے ترجمان سیف البدر نے اس حادثے کی اطلاع دی ہے۔

موصول اطلاع کے مطابق یہ حادثہ شیعوں کی اہم تقریب عاشورہ کے دوران پیش آیا، جب امام حسین رضی اللہ عنہ کے روضہ میں ہزاروں افراد موجود تھے۔
عالمی نیوز چینل 'الجزیرہ' کے مطابق مرنے والوں کی تعداد 30 اور زخمیوں کی تعداد 100 سے زائد ہے۔