اردو

urdu

ETV Bharat / international

ایرانی صدر کے بھائی بدعنوانی کے الزام میں گرفتار - ایران

ایران کی ایک عدالت نے ایرانی صدر حسن روحانی کے بھائی اور انکے قریبی دوست حسین فریادوں کو بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

ایرانی صدر کے بھائی بدعنوانی کے الزام میں گرفتار

By

Published : May 5, 2019, 10:53 AM IST


ایران کے ایک عدالت نے بدعنوانی کے جرم میں انکے جھوٹے بھائی کو غیر مدتی قید کی سزا سنائی ہے۔

ایرانی صدر حسن روحانی کے بھائی اور انکے قریبی دوست حسین فریادوں نے اپنے خلاف عاید کئے گئے تماما الزامات کی تردید کی ہے۔

کورٹ کے ایک اہلکار حامد رضا حسینی کے مطابق'اس شخص( حسین فریادوں) کو مذکوریہ معاملات میں ملزم نھیں قرار دیا گیاپے، جبکہ انھیں دیگر الزامات کی وجہ سے سزادی گئی ہے'۔

حسین فریادوں سنہ 2017 میں بدعنوانی کے الزامات میں جیل جا چکے ہیں۔

حسین فریادوں سنہ 2015 میں ایران نیوکلئیر معاہدے میں حصہ لینے والوں میں سر فہرست تھے۔

حسن نے اپنے اوپر عائد کردہ تمام الزامات کی تردید کی ہے، انھون نے کہا کہ' میں سخت لہجے میں اپنے خلاف لگائے گئے تماما الزامات کی تردید کرتا ہوں، میں اس کے سرا پا احتجاھ ہوں'۔

واضح رہے کہ عدالت نے کسی بھی قسم کی سیاسی دباو کا انکار کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details