مالدیپ میں ہندوستانی ہائی کمشنر منو مہاور نے مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد سے ملاقات کی Indian High Commissioner meets Maldives Finance Minister اور انہیں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا یقین دلایا۔
دونوں فریقوں نے منگل کو بھارتی امداد سے چلنے والے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ شاہد نے ٹویٹ کیا’’آج مالدیپ میں ہندوستان کے ہائی کمشنر Indian High Commissioner مہاور سے مل کر خوشی ہوئی۔
زیادہ تعاون کے حصول اور مالدیپ-ہندوستان شراکت داری کو مضبوطی سے آگے بڑھانے کے بارے میں خیالات کا تبادلہ کیا۔ بھجرتح ہائی کمشنر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ مالدیپ کے وزیر خارجہ Maldives Finance Minister عبداللہ شاہد سے ملنا اعزاز کی بات ہے۔
ان کی رہنمائی میں، ہندوستان-مالدیپ کے تعلقات نے نئی بلندیوں کو حاصل کیا ہے اور باہمی فائدے کے لیے ہماری ترقیاتی شراکت داری میں وسعت آئی ہے۔ میں اپنے دور میں ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔