اردو

urdu

ETV Bharat / international

بھارت اور مالدیپ تعلقات: شراکت کے تمام شعبوں میں ترقی - India-Maldives relations

مالدیپ کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ 'بھارت اور مالدیپ کے درمیان تعلقات کے دوران تمام شعبوں میں ترقی ہوئی ہے'

India-Maldives relations: progress in all areas of partnership
بھارت اور مالدیپ تعلقات: شراکت کے تمام شعبوں میں ترقی

By

Published : Nov 1, 2020, 6:46 PM IST

مالدیپ کے وزیر خارجہ عبد اللہ شاہد نے بھارت اور مالدیپ کی دوستی کے 55 ویں سال کے موقع پر ایک بار پھر بھارتی تعلقات کی تجدید کی ہے۔

مالدیپ کے وزیر خارجہ نے اس موقع پر کہا 'مالدیپ کی پارٹنرشپ مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جارہی ہے، جس نے ترقی کے تمام شعبوں کو آگے بڑھنے کی سمت مدد دی ہے'۔

بہ شکریہ ٹوئٹر

شاہد نے ایک ٹویٹ میں کہا 'ہم مالدیپ ۔ انڈیا پارٹنرشپ کے 55 سال منا رہے ہیں! بھارت یکم نومبر 1965 کو آزاد مالدیپ کو تسلیم کرنے والے پہلے ممالک میں شامل تھا'۔

بہ شکریہ ٹوئٹر

انہوں نے مزید کہا ہے کہ 'اس وقت سے ہماری شراکت مضبوطی سے بڑھتی چلی گئی ہے، جس نے ترقی کے تمام شعبوں میں اپنی حصہ داری ادا کی ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details