اردو

urdu

ETV Bharat / international

پاکستان میں عہدیداروں کی گرفتاری پر بھارت کا شدید ردعمل - پاکستان

ڈیمیکی میں مبینہ طور پر واضح کیا گیا ہے کہ بھارتی عہدیداروں سے کسی طرح کی کوئی تفتیش یا انہیں ہراساں نہیں کیا جانا چاہئے اور متعلقہ سفارتی عملے کی حفاظت کی ذمہ داری پاکستانی حکام پر عائد ہوتی ہے۔

سدف
سدف

By

Published : Jun 15, 2020, 7:17 PM IST

پیر کو علی الصبح لاپتہ ہونے والے ہائی کمیشن کے دو بھارتیعہدیداروں کی وطن واپسی کے لئے بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے اسلام آباد کے انچارج ڈی افئیرس کو دہلی میں طلب کیا گیا ہے۔

بھارت کی طرف سے دونوں کی گرفتاری سے متعلق مبینہ طور پر ڈیمیکی (سیاسی اقدام) جاری کیا گیا ہے۔

ڈیمارش میں مبینہ طور پر واضح کیا گیا ہے کہ بھارتی عہدیداروں سے کسی طرح کی کوئی تفتیش یا انہیں ہراساں نہیں کیا جانا چاہئے اور متعلقہ سفارتی عملے کی حفاظت کی ذمہ داری پاکستانی حکام پر عائد ہوتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details