مالدیپ میں حقوق انسانی کے ریکارڈ کی مذمت کرتے ہوئے اسے یوروپی یونین سے علیحدہ کردیا گیا تھا جس کے بعد اس نے دولت مشترکہ میں شمولیت اختیار کرلی۔
مالدیپ کی دولت مشترکہ میں شمولیت، بھارت نے دی مبارکباد - India-Maldives relation
مالدیپ کو دوبارہ باضابطہ طور پر دولت مشترکہ میں شامل کرلیا گیا جبکہ تین سال قبل اس نے دولت مشترکہ سے علیحدہ ہوکر یوروپی یونین میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔
مالدیپ کی دولت مشترکہ میں شمولیت، بھارت نے دی مبارکباد
دولت مشترکہ میں مالدیپ کے دوبارہ داخلہ کے فیصلہ کے بعد بھارت نے صدر ابراہیم کی حکومت کو مبارکباد دی ہے۔
مالدیپ نے دولت مشترکہ میں 54 ویں رکن کی حیثیت سے دوبارہ داخل ہوا ہے جبکہ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت ہمیشہ مالدیپ کا خیرخواہ رہا ہے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:50 PM IST