اردو

urdu

ETV Bharat / international

بھارت نے کابل سے سفارتی عملے کو فوری واپس بلانے کا اعلان کیا - भारत ने काबुली से राजनयिक कर्मचारियों की तत्काल वापसी की घोषणा की

بھارت نے افغانستان کی بگڑتی صورتحال کے پیشِ نظر کابل میں واقع سفارت خانے کے سبھی ملازمین اور سفیر کو فوری طور پر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارت نے کابل سے سفارتی عملے کو فوری واپس بلانے کا اعلان کیا
بھارت نے کابل سے سفارتی عملے کو فوری واپس بلانے کا اعلان کیا

By

Published : Aug 17, 2021, 4:23 PM IST

وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ ’موجودہ حالات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ کابل میں واقع بھارتی سفارتخانے کے سبھی ملازمین اور ہمارے سفیر فوری طور پر ملک واپس آئیں گے‘۔

بھارت نے کابل سے سفارتی عملے کو فوری واپس بلانے کا اعلان کیا

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں پھنسے بھارتیوں کو لے کر طیارہ گجرات کے جام نگر پہنچا

بھارت نے یہ فیصلہ گزشتہ اتوار کو اشرف غنی کے اقتدار سے بے دخل ہونے اور افغانستان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر کیا ہے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details