کورونا وائرس سے متعلقہ سبھی معاملوں کے سرکاری ترجمان کے مطابق ملک میں اب تک اس بیماری سے 102 لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور تقریباً 1155 لوگوں کے انفیکشن ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
انڈونیشیا میں بھی کورونا کا قہر - دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر تھمنے
دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور انڈونیشیا میں ہفتے تک تقریباً 100سے زیادہ لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔
انڈونیشیا میں کورونا کا قہر ، 100سے زیادہ لوگوں کی موت
ملک کے دارالحکومت جکارتہ میں سب سے زیادہ 62 لوگوں کی موت ہوگئ جس کے بعد سب سے زیادہ مغربی جاوا متاثرہوا ہے۔ حکومت نے کورونا کے مشتبہ کو نگرانی میں رکھنے کے لئے 2018 میں ایشیائی کھیلوں کے دوران سینٹرل جکارتہ میں بنائے گئے اپارٹمنٹ ٹاورس کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔