اردو

urdu

ETV Bharat / international

چین میں کورونا سے متاثر 11 مریض اسپتال سے فارغ

چین میں کورونا وائرس سے متاثر 11 افراد (کوویڈ ۔19) صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے فارغ کردیئے گئے ہیں۔

چین میں کورونا سے متاثر 11 مریض اسپتال سے فارغ
چین میں کورونا سے متاثر 11 مریض اسپتال سے فارغ

By

Published : Sep 15, 2020, 12:01 PM IST

منگل کے روز چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے یہ اطلاع دی۔ کمیشن نے کہا کہ اس وقت ملک کے مختلف اسپتالوں میں 142 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

ہیلتھ کمیشن کے مطابق اب تک چین میں 80426 مریض اس وبا سے شفایاب ہوئے ہیں جبکہ اب تک 85202 افراد اس جان لیوا وائرس سے متاثر اور 4634 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details