اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغانستان میں طالبان اور داعش کے 15 دہشت گرد ہلاک - مقامی خبر

افغانستان میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے مختلف علاقوں میں چلائے گئے متعدد مہمات میں طالبان اور اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے کم از کم 15 دہشت گرد مارے گئے یا حراست میں لئے گئے ہیں۔

افغانستان میں طالبان اور داعش کے 15 دہشت گرد ہلاک

By

Published : Aug 28, 2019, 12:03 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:10 PM IST

مقامی خبر رساں ایجنسی خامہ پریس کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ہیلمند، ننگرهار اور قندھار صوبوں میں یہ مہم چلائی۔

خیال رہے افغان سیکورٹی فورسز طالبان دہشت گردوں کے خلاف مسلسل مہم چلا رہے ہیں۔ افغان فوج نے آئی ایس کے خلاف اپنے حملہ تیز کر دیئے ہیں۔ آئی ایس نے ایک ہفتے پہلے کابل میں ایک شادی کی تقریب کے دوران ہوئے دھماکے کی ذمہ داری لی تھی۔ اس حملہ میں 80 سے زائد افراد ہلاک اور 180 دیگر زخمی ہو گئے تھے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 2:10 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details