اردو

urdu

ETV Bharat / international

نواز شریف کو پاکستان لانے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت - اسلام آباد ہائی کورٹ

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ- نواز کےسپریمو نواز شریف لندن میں اپنا علاج کروارہے ہیں۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم
پاکستان کے سابق وزیراعظم

By

Published : Sep 30, 2020, 10:17 PM IST

Updated : Sep 30, 2020, 10:26 PM IST

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے لندن میں علاج کرارہے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ- نواز کےسپریمو نواز شریف کو جلد از جلد وطن واپس لانے کے لیے قدم اٹھانے کا حکم دیا ہے۔

پاکستان کے ایک اخبار نے ایک وزیرکے حوالے سے بتایا کہ نواز شریف کو واپس لانے کا فیصلہ کابینہ کی میٹنگ میں کیا گیا۔وزیراعظم نے ہدایت جاری کی ہے کہ اس معاملہ کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے۔ مسٹر خان کی یہ ہدایت اسلام آباد ہائی کورٹ کے مسٹر شریف کو وطن لانے کے بارے میں معلومات کرنے سے متعلق تبصرہ کے تناظر میں آیا ہے۔

Last Updated : Sep 30, 2020, 10:26 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details