اردو

urdu

ETV Bharat / international

کابل میں آئی ای ڈی دھماکہ، دو زخمی - دارالحکومت کابل میں آئی ای ڈی دھماکہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آئی ای ڈی دھماکہ میں دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ied blast in kabul of  afghanistan
کابل میں آئی ای ڈی دھماکہ، دو زخمی

By

Published : Sep 18, 2021, 1:34 PM IST

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ مقامی نیوز ایجنسی طلوع نیوز کے مطابق کابل PD13 کے علاقے میں ہفتے کی صبح ہونے والے دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے۔ دھماکے میں ایک یا دو گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

طالبان کے افغانستان میں عبوری حکومت کے بعد کابل میں یہ پہلا دھماکہ ہے۔ طالبان نے 15 اگست کو کابل میں صدارتی محل پر قبضہ کر لیا تھا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details