اردو

urdu

ETV Bharat / international

بنگلہ دیش میں طیارے کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام - Bangladesh Plane Hijack news

بنگلہ دیش میں بیمان بنگلہ دیش ایئر لائنس کے طیارے کے کوک پٹ میں ایک مشتبہ شخص نے داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔

فائل فوٹو

By

Published : Feb 24, 2019, 9:09 PM IST

دبئی جانے والے بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنس کے طیارے کے عملے نے آج ایک مشتبہ شخص کی کوک پٹ میں گھسنے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔

عملے نے اس شخص کو بے بس کرکے طیارے کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details