لبنان میں اعلی سطحی امریکی فوج کے کمانڈ کی آمد کے خلاف درجنوں حزب اللہ حامیوں نے دارالحکومت بیروت میں احتجاج کیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کینتھ ایف میک کینزی بدھ کے روز بیروت پہنچے۔
لبنان میں اعلی سطحی امریکی فوج کے کمانڈ کی آمد کے خلاف درجنوں حزب اللہ حامیوں نے دارالحکومت بیروت میں احتجاج کیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کینتھ ایف میک کینزی بدھ کے روز بیروت پہنچے۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ ان کا یہ دورہ بیروت میں سنہ 1983 میں ہونے والے بیروت بیرکس دھماکے کی برسی منانا ہے۔
مظاہرین نے اسرائیل کی مذمت کے علاوہ لبنان میں حزب اللہ کی حمایت اور امریکی پالیسی کی مذمت میں بھی نعرے لگائے۔
اس دوران سکوریٹی اہلکاروں اور مظاہرین کے مابین کشیدگی اور جھڑپیں بھی ہوئیں۔