اردو

urdu

ETV Bharat / international

روس میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانسپورٹ ماسکو کی بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق اس نجی ہیلی کاپٹر میں دو افراد سوار تھے اور یہ اس وقت حادثے کا شکار ہوا جب اس کے ذریعہ چاول کے کھیتوں میں پانی دیا جارہا تھا۔

sdf
sdf

By

Published : Jul 6, 2020, 10:42 PM IST

روس کے روستوف علاقے میں پیر کو ایک ایم آئی۔2 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا جس سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک دیگر زخمی ہوگیا۔ روس کے وزارت ایمرجنسی کی علاقائی یونٹ نے یہ اطلاع دی۔

ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانسپورٹ ماسکو کی بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق اس نجی ہیلی کاپٹر میں دو افراد سوار تھے اور یہ اس وقت حادثے کا شکار ہوا جب اس کے ذریعہ چاول کے کھیتوں میں پانی دیا جارہا تھا۔

اس درمیان جنوبی روسی ٹرانسپورٹ دفتر نے بیان میں بتایا ہے کہ اس نے اس معاملےمیں جانچ شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details