اردو

urdu

ETV Bharat / international

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز - امریکہ میں 123،750 افراد کورونا وائرس سے متاثر

کورونا وائرس سے اب تک ایک لاکھ 42 ہزار 361 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز

By

Published : Mar 29, 2020, 11:22 AM IST

اس وائرس سے 1 لاکھ 42 ہزار 361 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

امریکہ میں 123،750 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جب کہ 2،227 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز

وہیں اٹلی میں 92،472 افراد متاثر اور 10،023 افراد ہلاک ہوئے ہیں، چین میں 81،439 افراد متاثر جب کہ 3،300 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے 979 افراد متاثر ہے جب کہ 25 افراد ہلاک ہوئے ہیں، وہیں 86 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details