اردو

urdu

قندھار: سڑک کنارے بم پھٹنے سے ایک ہی کنبہ کے 4 افراد ہلاک

By

Published : Apr 16, 2021, 1:35 PM IST

Updated : Apr 16, 2021, 3:41 PM IST

بم سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا اور جیسے ہی گاڑی گزری دھماکہ ہوگیا۔

bomb blast
bomb blast

قندھار میں سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک ہی کنبہ کے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق قندھار کے علاقے شاہ ولی کوٹ میں سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد ہلاک ہوگئے جن میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔

صوبائی پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ بم سڑک کے کنارے لگایا گیا تھا اور جیسے ہی گاڑی گزری دھماکہ ہوگیا۔ تاہم ابھی تک کسی بھی گروپ کی جانب سے ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

(یو این آئی)

Last Updated : Apr 16, 2021, 3:41 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details