نیپال کے سابق بادشاہ گیانیندر شاہ اور سابق ملکہ کومل شاہ کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔
دونوں ہریدوار کے مہاکمبھ میں شرکت کے لئے بھارت آئے تھے۔ واپس جانے کے بعد ان دونوں کی کورونا رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔
واضح ہو کہ 73 سالہ سابقہ بادشاہ اور 70 سالہ سابقہ ملکہ حال ہی میں بھارت سے نیپال لوٹے تھے۔