اردو

urdu

ETV Bharat / international

چین :ہیلتھ سینٹر میں آتشزدگی، پانچ افراد ہلاک - چین کے ہیلتھ سینٹر میں آتشزدگی

چین کے صوبہ ’ان هوئی‘ کے ایک صحت مرکز میں آج صبح آگ لگنے کے سبب پانچ افراد کی موت ہو گئی۔

ہیلتھ سینٹر میں آتشزدگی

By

Published : Oct 9, 2019, 1:19 PM IST

مقامی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق صوبے کے بوژہو کے گؤيانگ کاؤنٹی کے ایک صحت مرکز میں آج علی الصبح تقریبا دو بجے آگ لگی۔

فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے آگ پر قابو پانے کے بعد جائے حادثہ سے پانچ لاشیں برآمد کیں۔

فی الحال ہلاک شدگان کی شناخت نہیں ہو پائی ہے اور آگ لگنے کی وجوہات کا بھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details