اردو

urdu

ETV Bharat / international

چین: عمارت میں آتشزدگی، چھ افراد ہلاک - چھ افراد ہلاک ہو گئے

چین میں سیچوان صوبے کے چونگ کنگ میں ایک عمارت میں زبردست آتشزدگی کی وجہ سے چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

چین میں سیچوان صوبے کے چونگ کنگ میں ایک عمارت میں زبردست آتشزدگی
چین میں سیچوان صوبے کے چونگ کنگ میں ایک عمارت میں زبردست آتشزدگی

By

Published : Dec 30, 2019, 3:30 PM IST

مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ چونگ کنگ کے پھولنگ ضلع میں ایک عمارت میں آگ لگ گئی جس پر تقریبا سوا گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا جا سکا۔ حادثے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔
آگ لگنے کی وجہ کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details