اردو

urdu

ETV Bharat / international

بھارتی وزیرخارجہ کی چینی نائب صدر سے ملاقات - وانگ چشان

وزیر خارجہ جے شنکر پرساد نے چین کے نائب صدر وانگ چشان اور وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی۔

جے شنکر نے چین کے نائب صدر سے ملاقات کی

By

Published : Aug 12, 2019, 7:20 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 7:02 PM IST

چین کے سہ روزہ دورے پر آئے مسٹر جے شنکر دونوں ملکوں درمیان’ہائی لیول مکینزم آن کلچر اینڈ پیپل ٹو پیپل ایکسچینج‘ کی دوسری میٹنگ کی شریک صدارت کریں گے۔

وزیر خارجہ بننے کے بعد ڈاکٹر جے شنکر کا یہ چین کا پہلا دورہ ہے۔

Last Updated : Sep 26, 2019, 7:02 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details